مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
فتنوں کا بیان
6. فتنوں کے دور میں جنگل میں رہنا (مناسب ہے)۔
حدیث نمبر: 2193
Save to word مکررات اعراب
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ حجاج بن یوسف کے پاس گئے، حجاج نے ان سے کہا کہ اے اکوع کے بیٹے! کیا تم (ہجرت سے جو تم نے مدینہ میں کی تھی) پچھلے پیروں پھر گئے جو (مدینہ کو چھوڑ کر) جنگل میں جا رہے ہو؟ انھوں نے کہا نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو جنگل میں رہنے کا حکم دے دیا تھا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.