مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
3. برتنوں یا لکڑی کے پیالے میں نبیذ بنانا۔
حدیث نمبر: 1935
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابواسید الساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی شادی کی دعوت میں بلایا (اور اس وقت) ان کی وہی عورت جو دلہن تھی تمام لوگوں کی خدمت کرتی رہی۔ انھوں نے کہا کیا تم جانتے ہو کہ اس دلہن نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا (بنا کر) پلایا تھا؟ اس نے رات کو چند کھجوریں پیالے میں بھگو دی تھیں (انہی کا شربت پلایا تھا)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.