مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
ذبیحہ و شکار کا بیان
11. مشک کا بیان۔
حدیث نمبر: 1926
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک دوست اور برے دوست کی مثال خوشبو والے اور لوہار، بھٹی دھونکنے والے کی سی ہے کیونکہ خوشبو والا یا تو خود کچھ عطا کر دے گا یا تو یہ خرید لے گاور نہ عمدہ خوشبو تو (ضرور ہی) سونگھ لے گا (ایسے ہی نیک کی صحبت میں ہر طرح فائدہ ہے) اور بھٹی دھونکنے والا لوہار، یا تو (آگ اڑا کر) تیرے کپڑے جلا دے گا، اگر نہیں تو تم بدبو ضرور سونگھو گے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.