مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ انشقاق
2. اللہ تعالیٰ کے قول ”تم ضرور درجہ بدرجہ (رتبہ اعلیٰ پر) چڑھو گے۔“ (سورۃ الانشقاق: 19) کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ ”درجہ بدرجہ“ سے آگے پیچھے حالتوں کو بدلتا رہنا مراد ہے اور یہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔