مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الدخان
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”(کافر کہیں گے) اے ہمارے رب! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے، ہم ایمان لاتے ہیں“۔
اس بارے میں ابن مسعود رضی اللہ عنہما سے مروی ایک حدیث سورۃ الروم (کی تفسیر) میں گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے تفسیر سورۃ الروم)