مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الاعراف
1. اللہ تعالیٰ کا قول ”آپ درگزر کو اختیار کریں اور نیک کام کی تعلیم دیں“ (سورۃ الاعراف: 199)۔
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو بداخلاقی اور بری عادات پر اپنے پیغمبر کو معاف فرمانے کا حکم دیا۔