مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ الانعام
2. اللہ تعالیٰ کا قول ”یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، سو آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے“۔
حدیث نمبر: 1742
Save to word مکررات اعراب
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا سورۃ ص میں سجدہ ہے؟ تو انھوں نے کہا ہاں اور پھر یہ آیت پڑھی اور ہم نے ان کو اسحٰق دیا اور یعقوب .... (الانعام: 84) سے اللہ تعالیٰ کے قول یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے۔ (الانعام: 90) پھر کہ تمہارے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) ان میں سے ہیں جن کو انبیاء کی اقتداء کرنے کا حکم ہوا ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.