مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن ۔ تفسیر سورۃ البقرہ
2. اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا“ کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1714
Save to word مکررات اعراب
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کھنبی (جو خود رو ہوتی ہے) من کی قسم میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے دوا ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.