سلسله احاديث صحيحه
506. بعد از رکوع قنوت نازلہ کرنا
-" كان إذا رفع راسه من الركوع في صلاة الصبح في آخر ركعة قنت".-" كان إذا رفع رأسه من الركوع في صلاة الصبح في آخر ركعة قنت".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر کی آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھاتے تو دعائے قنوت کرتے۔