سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
طہارت اور وضو کا بیان
288. مٹی سے تیمم کرنے یا اس پر سجدہ کرنے کا حکم اور وجہ
حدیث نمبر: 427M
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" يكفيك الماء ولا يضرك اثره".-" يكفيك الماء ولا يضرك أثره".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ خولہ بنت یسار رضی اللہ عنہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں اور کہا: اے اللہ کے رسول! میرے پاس صرف ایک کپڑا ہے، جس میں مجھے حیض بھی آ جاتا ہے، تو اس کے بارے میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو پاک ہو جائے تو اس کو دھو لیا کر اور اس میں نماز پڑھ لیا کر۔ اس نے کہا: اگر اس میں سے خون نہ نکلے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بس تجھے پانی ہی کافی ہے اور اس کا نشان تجھے نقصان نہیں دے گا۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.