-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".-" كان خاتم النبوة في ظهره بضعة ناشزة".
ابونضرہ عوفی کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر (نبوت) کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے کہا: مہر نبوت آپ کی پشت مبارک میں ابھرے ہوئے گوشت کا ایک ٹکڑا تھا۔