-" مررت بجبريل ليلة اسري بي بالملإ الاعلى، وهو كالحلس البالي من خشية الله عز وجل".-" مررت بجبريل ليلة أسري بي بالملإ الأعلى، وهو كالحلس البالي من خشية الله عز وجل".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اسرا والی رات جبریل کی مصاحبت میں ایک اشرف فرشتے کے پاس سے گزرا، وہ اﷲ تعالیٰ کی خشیت کی وجہ سے بوسیدہ ٹاٹ کی طرح لگ رہا تھا۔“