-" ما حبست الشمس على بشر قط إلا على يوشع بن نون ليالي سار إلى بيت المقدس".-" ما حبست الشمس على بشر قط إلا على يوشع بن نون ليالي سار إلى بيت المقدس".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی بشر کے لئے کبھی بھی سورج کو نہیں روکا گیا، سوائے یوشع بن نون کے، یہ ان دنوں کی بات ہے جب وہ بیت المقدس کی طرف جا رہے تھے۔“