سلسله احاديث صحيحه
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
2490. انبیاء کی آنکھیں سوتی ہیں، جبکہ دل بیدار رہتے ہیں
-" إنا معشر الانبياء تنام اعيننا، ولا تنام قلوبنا".-" إنا معشر الأنبياء تنام أعيننا، ولا تنام قلوبنا".
عطا رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم انبیاء کی جماعت کی آنکھیں سوتی ہیں اور دل نہیں سوتے۔“