سلسله احاديث صحيحه
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
2487. موسیٰ علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب تھے
-" موسى بن عمران صفي الله".-" موسى بن عمران صفي الله".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موسیٰ بن عمران علیہ السلام اللہ تعالیٰ کا انتخاب ہیں۔“