سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
2466. موسیٰ علیہ السلام نے کون سی مدت پوری کی؟
حدیث نمبر: 3807
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" سالت جبريل صلى الله عليه وسلم: اى الاجلين قضى موسى عليه السلام؟ قال: اكملهما واتمهما".-" سألت جبريل صلى الله عليه وسلم: أى الأجلين قضى موسى عليه السلام؟ قال: أكملهما وأتمهما".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جبریل سے سوال کیا کہ موسیٰ علیہ السلام نے دو مدتوں میں سے کون سی مدت پوری کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: اکمل اور اتمّ مدت پوری کی تھی۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.