-" إن آدم خلق من ثلاث ترابات سوداء وبيضاء وخضراء".-" إن آدم خلق من ثلاث ترابات سوداء وبيضاء وخضراء".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک بدو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور پوچھا: «صور» کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا: ” «صور» ایک سینگ ہے جس میں پھونک ماری جائے گی۔“