-" إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر".-" إن السعيد لمن جنب الفتن ولمن ابتلي فصبر".
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سعادت مند انسان وہ ہے جسے فتنوں سے بچا لیا گیا اور وہ جسے ابتلاء و آزمائش میں تو ڈال دیا گیا لیکن اس نے صبر کیا۔“