-" ليقران القرآن ناس من امتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية".-" ليقرأن القرآن ناس من أمتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بعض لوگ قرآن تو پڑھیں گے، لیکن وہ دین اسلام سے (بیگانے ہو کر) یوں نکلیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے۔“