-" إن الدجال يخرج من ارض بالمشرق، يقال لها: (خراسان) يتبعه قوم كان وجوههم المجان المطرقة".-" إن الدجال يخرج من أرض بالمشرق، يقال لها: (خراسان) يتبعه قوم كأن وجوههم المجان المطرقة".
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو بیان کیا: ”مشرقی سر زمین، جسے خراسان کہتے ہیں، سے دجال نمودار ہو گا، اس کی پیروی کرنے والے لوگوں کے چہرے گویا کہ تہ بر تہ ڈھالیں ہیں۔“