-" كيف انتم إذا مرج الدين [وسفك الدم وظهرت الزينة وشرف البنيان] وظهرت الرغبة واختلفت الإخوان وحرق البيت العتيق؟!".-" كيف أنتم إذا مرج الدين [وسفك الدم وظهرت الزينة وشرف البنيان] وظهرت الرغبة واختلفت الإخوان وحرق البيت العتيق؟!".
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا: ”جب دین میں فساد آ جائے گی، خونریزی ہو گی، بناؤ سنگھار عام ہو گا، بڑی بڑی عمارتیں تعمیر کی جائیں گی، رغبت بڑھ جائے، بھائیوں میں اختلاف پڑ جائے گا اور بیت عتیق جلا دیا جائے گا تو تمہارا کیا بنے گا؟“