- (إذا ظهر السوء في الارض؛ انزل الله باهل الارض باسه. قالت [عائشة]: وفيهم اهل طاعة الله عز وجل؟! قال: نعم، ثم يصيرون إلى رحمة الله تعالى).- (إذا ظَهَرَ السُّوءُ في الأرضِ؛ أنزلَ الله بأهلِ الأرضِ بأسَهُ. قالت [عائشة]: وفيهم أهل طاعة الله عزَّ وجلَّ؟! قال: نعمْ، ثمَّ يصيرون إلى رحمة الله تعالى).
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب زمین میں برائی عام ہو جائے گی تو اللہ تعالیٰ اہل زمین پر اپنا عذاب نازل کر دے گا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: کیا ان میں اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرنے والے بھی ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں، لیکن وہ اللہ کی رحمت کی طرف منتقل ہو جائیں گے۔“