کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2335. قریب قیامت کی سب سے بڑی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا
حدیث نمبر: 3605
مکررات Hindi
- (اول الآيات: طلوع الشمس من مغربها).- (أول الآيات: طُلُوع الشمس من مغربها).
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (‏‏‏‏قیامت کی بڑی بڑی علامات میں) سب سے پہلی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.