سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فتنے، علامات قیامت اور حشر
2317. سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا جنگ جمل میں شرکت کرنا کیسا تھا؟
حدیث نمبر: 3544
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" ايتكن تنبح عليها كلاب الحواب".-" أيتكن تنبح عليها كلاب الحوأب".
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں کہ جب سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حوأب مقام پر آئیں تو کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنیں اور کہا: میں تو سمجھتی ہوں کہ مجھے واپس لوٹ جانا چاہیئے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا تھا: تم میں سے وہ کون ہے جس پر حوأب کے کتے بھونکیں گے۔ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ لوٹتی ہیں! ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی وجہ سے لوگوں میں صلح کروا دے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.