- (غلظ القلوب والجفاء في المشرق، والإيمان في اهل الحجاز).- (غِلَظُ القلوبِ والجفاءُ في المشْرقِ، والإيمانُ في أهْل الحِجاز).
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دلوں کی سختی و غلاظت اور اکھڑ مزاجی اہل مشرق میں اور ایمان اہل حجاز میں ہے۔ “