-" إن العلماء إذا حضروا ربهم عز وجل، كان معاذ بين ايديهم رتوة (¬1) بحجر".-" إن العلماء إذا حضروا ربهم عز وجل، كان معاذ بين أيديهم رتوة (¬1) بحجر".
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب علما اپنے رب کے پاس حاضر ہوں گے تو معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ایک پتھر کی پھینک پر ان کے آگے آگے ہوں گے۔“ یہ حدیث سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اور محمد بن کعب، ابوعون اور حسن بصری سے مرسلاً مروی ہے۔