- (اللهم! علم معاوية الكتاب والحساب، وقه العذاب).- (اللهم! علِّم معاوية الكتاب والحساب، وقِِهِ العذاب).
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! معاویہ کو حساب و کتاب سکھا دے اور اس کو عذاب سے بچا۔“ یہ حدیث سیدنا عرباض بن ساریہ، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عبدالرحمٰن بن ابو عمیرہ مزنی، سیدنا مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہم سے مروی ہے اور شریح بن عبید اور حریز بن عثمان سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔