-" خير نساء ركبن الإبل صالح نساء قريش، احناه على ولد في صغره وارعاه على زوج في ذات يده".-" خير نساء ركبن الإبل صالح نساء قريش، أحناه على ولد في صغره وأرعاه على زوج في ذات يده".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین عورتیں جو اونٹوں پر سوار ہوتی ہیں وہ قریش کی نیک عورت ہیں، وہ اپنے بچوں کے حق میں انتہائی شفیق اور خاوند کے مال و منال کی سب سے زیادہ حفاظت کرنے والی ہیں۔“