-" إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش".-" إن للقرشي مثلي قوة الرجل من غير قريش".
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریشی خاندان کے فرد کی قوت دوسرے خاندانوں کے فرد سے دوگنا ہوتی ہے۔“ زہری سے کہا گیا کہ ایسا کس بنا پر ہے؟ انہوں نے کہا: عمدہ رائے کی بنیاد پر ہے۔