سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2214. سیدنا ہشام اور سیدنا عمرو رضی اللہ عنہما کی فضیلت
-" عمرو بن العاص من صالحي قريش".-" عمرو بن العاص من صالحي قريش".
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”عمرو بن عاص قریش کے نیکوکار لوگوں میں سے ہے۔“