سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2208. سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت
حدیث نمبر: 3353
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" لو كان اسامة جارية لكسوته وحليته حتى انفقه".-" لو كان أسامة جارية لكسوته وحليته حتى أنفقه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ دروازے کی دہلیز سے پھسلے اور گر پڑے، ان کا چہرہ زخمی ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: اس سے (‏‏‏‏خون وغیرہ) صاف کرو۔ مجھے گھن سی محسوس ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود ان کے چہرے سے خون چوس کر تھوک دیتے اور فرماتے: اگر اسامہ لڑکی ہوتا تو میں اسے پوشاک اور زیور پہناتا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.