-" من سب اصحابي، فعليه لعنة الله والملائكة والناس اجمعين".-" من سب أصحابي، فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے میرے صحابہ کو گالیاں دیں، اس پر اللہ تعالیٰ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہو گی۔“