-" رايت جعفر بن ابي طالب ملكا يطير في الجنة مع الملائكة بجناحين".-" رأيت جعفر بن أبي طالب ملكا يطير في الجنة مع الملائكة بجناحين".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جعفر بن ابوطالب کو بادشاہ کے روپ میں دیکھا، وہ جنت میں فرشتوں کے ساتھ دو پروں کے سہارے اڑ رہا تھا۔“ یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ، سیدنا عبداللہ بن عمر، سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا علی بن ابوطالب، سیدنا ابوعامر اور سیدنا براء رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔