-" من احب عليا فقد احبني ومن احبني ¬ (¬1) الاصل" ايوب بن بلال بن سليمان" وهو خطا ولعله من الطابع او الناسخ. اهـ. فقد احب الله عز وجل ومن ابغض عليا فقد ابغضني ومن ابغضني فقد ابغض الله عز وجل".-" من أحب عليا فقد أحبني ومن أحبني ¬ (¬1) الأصل" أيوب بن بلال بن سليمان" وهو خطأ ولعله من الطابع أو الناسخ. اهـ. فقد أحب الله عز وجل ومن أبغض عليا فقد أبغضني ومن أبغضني فقد أبغض الله عز وجل".
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: میں گواہی دیتی ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جس نے علی سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی اس نے اللہ سے محبت کی۔ اور جس نے علی سے بغض رکھا، اس نے مجھ سے بغض رکھا اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا۔“