-" كل سبب ونسب منقطع يوم القيامة، إلا سببي ونسبي".-" كل سبب ونسب منقطع يوم القيامة، إلا سببي ونسبي".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے روز ہر رشتہ ( اور تعلق و قرابت) منقطع ہو جائے، سوائے میرے ازدواجی اور نسبی رشتے کے۔“ یہ حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس، سیدنا عمر بن خطاب، سیدنا مسور بن مخرمہ اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔