سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل و مناقب اور معائب و نقائص
2160. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تبلیغ کا حریص ہونا
حدیث نمبر: 3206
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" كان يعرض نفسه على الناس في الموقف، فيقول: الا رجل يحملني إلى قومه، فإن قريشا قد منعوني ان ابلغ كلام ربي".-" كان يعرض نفسه على الناس في الموقف، فيقول: ألا رجل يحملني إلى قومه، فإن قريشا قد منعوني أن أبلغ كلام ربي".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کے موسم میں اپنے آپ کو لوگوں پر پیش کرتے اور کہتے: آیا کوئی ایسا آدمی ہے جو مجھے (‏‏‏‏بحفاظت و ضمانت) اپنی قوم کے پاس لے جائے، تاکہ میں اپنے رب کا پیغام لوگوں تک پہنچا سکوں، کیونکہ قریش نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا ہے۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.