-" ما اصبحت غداة قط إلا استغفرت الله فيها مائة مرة".-" ما أصبحت غداة قط إلا استغفرت الله فيها مائة مرة".
سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اس حال میں کہ ہم بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب بھی میں صبح کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے سو دفعہ بخشش طلب کرتا ہوں۔“