- (إن خيار عباد الله: الذين يراعون الشمس والقمر والنجوم والاظلة؛ لذكر الله عز وجل).- (إن خيارَ عِباد اللهِ: الذين يراعُونَ الشّمسَ والقمرَ والنُّجومَ والأظلّة؛ لذكر الله عزّ وجل).
سیدنا ابن ابواوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے بہترین بندے وہ ہیں جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے سورج، چاند ستاروں اور سایہ دار چیزوں کو ملحوظ رکھتے ہیں۔“