-" الظوا بـ (يا ذا الجلال والإكرام)".-" ألظوا بـ (يا ذا الجلال والإكرام)".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «يا ذالجلال والاكرام» ”اے عظمت و اکرام والے!“ کا ورد کرنے پر مصر رہو۔“ یہ حدیث سیدنا ربیعہ بن عامر، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔