-" استعيذوا بالله من شر جار المقام، فإن جار المسافر إذا شاء ان يزايل زايل".-" استعيذوا بالله من شر جار المقام، فإن جار المسافر إذا شاء أن يزايل زايل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اپنی مستقل) قیام گاہ کے پڑوسی کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو، کیونکہ اگر آدمی مسافر ہو تو (برے پڑوسی) سے (آسانی سے) جدا ہو سکتا ہے۔“