سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2099. اللہ تعالیٰ کا واسطہ دیا جائے تو باز آ جانا چاہیے
-" إذا ذكرتم بالله فانتهوا".-" إذا ذكرتم بالله فانتهوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں اللہ تعالیٰ کے نام پر وعظ و نصیحت کی جائے تو باز آ جاؤ۔“