سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2093. سوتے وقت کی دعائیں اور آداب
حدیث نمبر: 3106
Save to word مکررات اعراب Hindi
-" كان يتوسد يمينه عند المنام، ثم يقول: رب قني عذابك يوم تبعث عبادك".-" كان يتوسد يمينه عند المنام، ثم يقول: رب قني عذابك يوم تبعث عبادك".
سیدنا برا بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے وقت دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھتے اور یہ دعا پڑھتے: اے میرے رب! جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا، اس دن مجھے اپنےعذاب سے بچانا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.