-" من سره ان يستجيب الله له عند الشدائد والكرب فليكثر الدعاء في الرخاء".-" من سره أن يستجيب الله له عند الشدائد والكرب فليكثر الدعاء في الرخاء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سختیوں اور پریشانیوں میں اس کی دعائیں قبول کرے، اسے چاہیئے کہ وہ فراخی و خوشحالی میں بکثرت دعا کرے۔“