-" استعيذي بالله من هذا (يعني القمر)، فإنه الغاسق إذا وقب".-" استعيذي بالله من هذا (يعني القمر)، فإنه الغاسق إذا وقب".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور اس کے ساتھ چاند کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: ”اس سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کر، «غاسق اذا وقب» سے یہی مراد ہے۔“