-" كان إذا اشتدت الريح يقول: اللهم لقحا لا عقيما".-" كان إذا اشتدت الريح يقول: اللهم لقحا لا عقيما".
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سخت ہوا چلتی تو فرماتے: ”اے اللہ! یہ ہوائیں مفید (یعنی نر اور مادہ درختوں کو باردار کرنے والی اور بارش برسانے والی) ہوں نہ کہ عدم افادیت والی۔“