سلسله احاديث صحيحه
فضائل قرآن، دعا ئیں، اذکار، دم
2051. اللہ تعالیٰ کو نہ پکارنا، اس کے غضب کو دعوت دینا ہے
-" من لم يدع الله يغضب عليه".-" من لم يدع الله يغضب عليه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس آدمی پر ناراض ہوتا ہے جو اس سے دعا نہیں کرتا۔“