-" من ذكرت عنده، فنسي الصلاة علي، خطئ به طريق الجنة".-" من ذكرت عنده، فنسي الصلاة علي، خطئ به طريق الجنة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ آدمی جنت کا راستہ بھٹک گیا جس کے سامنے میرا تذکرہ کیا گیا اور وہ مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا۔“