-" ما من احد يسلم علي، إلا رد الله علي روحي حتى ارد عليه السلام".-" ما من أحد يسلم علي، إلا رد الله علي روحي حتى أرد عليه السلام".
سیدنا! ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں ہے کوئی آدمی جو میرے لیے سلامتی کی دعا کرتا ہو، مگر اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹاتے ہیں اور میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔“