-" إذا قراتم: * (الحمد لله) * فاقرءوا: * (بسم الله الرحمن الرحيم) * إنها ام القرآن وام الكتاب والسبع المثاني و * (بسم الله الرحمن الرحيم) * إحداها".-" إذا قرأتم: * (الحمد لله) * فاقرءوا: * (بسم الله الرحمن الرحيم) * إنها أم القرآن وأم الكتاب والسبع المثاني و * (بسم الله الرحمن الرحيم) * إحداها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم «الْحَمْدُ لِلَّـهِ»(یعنی سورۃ فاتحہ) پڑھو تو «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» پڑھا کرو، کیونکہ یہ سورت ام القرآن، ام الکتاب اور سبع مثانی (یعنی بار بار پڑھی جانے والی سات آیات) ہیں اور «بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» اس کی ایک آیت ہے۔“