-" اقرءوا القرآن، فإنكم تؤجرون عليه اما إني لا اقول: * (الم) * حرف ولكن الف عشر ولام عشر وميم عشر، فتلك ثلاثون".-" اقرءوا القرآن، فإنكم تؤجرون عليه أما إني لا أقول: * (ألم) * حرف ولكن ألف عشر ولام عشر وميم عشر، فتلك ثلاثون".
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن مجید پڑھا کرو بلاشبہ تمہیں اجر و ثواب ملے گا۔ آگاہ رہو! میں یہ نہیں کہتا کہ «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» کی دس نیکیاں علیحدہ ہیں، «لام» کی علیحدہ اور «ميم» کی علیحدہ، اس طرح «الم» کی کل تیس نیکیاں ہوئیں۔“